اب صرف مرد نہیں خواتین بھی موٹر سائیکل چلائیں گی اور اپنے تمام کام اس سستی سواری سے سر انجام دیں گی ۔ کراچی میں خواتین بائیکرز کی پہلی ریلی منعقد ہوئی جس کا مقصد ان خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا تھا جو اس سواری کا استعمال کر رہی ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں:
0 Comments